تخت ہوائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہوادار (بالخصوص وہ پالکی جو معززین شہر نیز خواتین کے لیے مستعمل تھی)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہوادار (بالخصوص وہ پالکی جو معززین شہر نیز خواتین کے لیے مستعمل تھی)۔